شاہدہ تو ایسے آڑے ہاتھوں لیتی کہ آمنہ کو چھٹی کا کھانا یاد آجاتا.
( ۱۸۹۵ ، حیات صالحہ ، ۵۲ )
اگر تم اپنی جگہ بدل لو تو آؤ میری جگہ آکر دیکھ لو چھٹی کا کھانا یاد آجائے گا.
( ۱۹۴۰ ، ساغر محبت ، ۹ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .