( تاریخی ا ُصول پر )


چَھٹی چُھوچَھک (--- و مع ، فت چھ) امث  

چھٹی کے دن زچہ و بچہ کے لیے میکے سے آنے والا سامان جس میں زچہ کے جوڑوں کے ساتھ بچے کے لیے کپڑے زیور کھلونے وغیرہ شامل ہوتے ہیں.