( تاریخی ا ُصول پر )


چَھٹی کا راجا / رَجّا (--- / فت ر ، شد ج نیز بلا شد) امذ  

۱. خاندانی امیر ، پوتڑوں کا رئیس ، ہمیشہ سے دولتمند اور خوش حال ، (اصل میں ہو شخص جس کی چھٹی میں نانا کے گھر سے اتنی دولت آئے کہ پیڑھیوں کافی ہو)
(فرہنگ آصفیہ ؛ مخزن المحاورات ۴۲۴ )
۲. (طنزاً) غریب ، مفلس ، جنم کا دِلَدّری
( مخزن المحاورات ، ۴۲۴ )