۱. بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا ؛ قے یا دستوں کی کثرت سے بہت زیادہ کمزور ہا جانا
اتنے دست آئے کہ سرا چھٹی کا کھایا پیا نکل گیا .
( ۱۸۸۶ ، مخزن المحاورات ، ۴۳۴ )
۲. رک : چھٹی کا دودھ نکلنا
ہر وقت تھرکتی اور پھر بھر کرنے والی مرد نما عورت ملتی تو چھٹی کا کھایا پیا نکل جاتا .
( ۱۹۲۹ ، بہار عیش ، ۵۸ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .