( تاریخی ا ُصول پر )


چَھٹی چِلّا / چِلَّہ (کس چ / شد ل بفت) امذ  

وہ رسمیں جو بچہ پیدا ہونے کے موقع پر چھٹے دن سے چالیس دن تک کی جاتی ہیں ؛ چھٹی اور چلے کی تقریب کا غسل .