( تاریخی ا ُصول پر )


چَھٹی کا کھانا () امذ  

وہ کھانا جو ولادت کے چھ روز بعد کی تقریب میں پکایا جاتا ہے نیز زچہ کا عمدہ کھانا جیسے گون٘د ، سٹھورا ، اچھوانی وغیرہ .
( فرہنگ آصفیہ ؛ نور اللغات )