( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
گَرْماہَٹ
۱. حرارات ، جسمانی حرارت کا خوشگوار احساس ، بُھرتی ، جستی .
۲. (مجازاً) جوش اختلاط ، گرمی اختلاط ، شوخی ، شرارت .
گَرْمائِش
التفات ، گرم جوشی .
گَرْماؤ
ک : وہ گرمی جو ہوا کے رکنے سے محسوس ہوتی ہے .
گَرْمائی
۱. گرمی یا حرارت کا احساس .
۲. جذبہ ، جوش .
گَرْمائی
گرمی والا ، موسم گرما سے تعلق رکھنے والا .
۳. (مجازاً) غصیلی ، خشمگیں .
گَرْمائی آنا
جوش آنا ، تیزی آنا ، غصّہ آنا ، گرم ہونا ، تتّا ہونا (علمی اردو لغت ؛ فرہنگ آصفیہ) .
گَرْمایِش
حرارت ، تپش ، گرمی .
<
۱
۲
۳