( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گول رُوپ
گول ، گول شکل کا ، مدور
گول رَوزَن
گول سُوراخ یا چھید.
گول رَہنا
خاموش رہنا، چُپ رہنا.
گول سا
مخروطی ، مستدیر ، گول ، مدور
گول شاخ
بھری ہوئی ٹہنی جو کسی جانب دبی ہوئی نہ ، سڈول گدا
گول کَٹا
دندانے دار، جس کے داندنے گول ہوں
گول کَدُو
میٹھا گھیا ، ایک ترکاری.
گول کَرْ جانا / کَرْنا
(کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا.
گول کَمْرَہ
ملاقات کا کمرہ ، ڈرائنگ روم.
گول کھیت
مدور سطح ، کُروی سطح
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>