(کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا.
اتنی اچھی بیوی سے شطرنج کے پیچھے لڑنا حماقت ہے کون لڑے ، گول کرو.
(۱۹۳۲، روح ظرافت ، ۱۱۹).
اس منزل کو ہمارے یہ حق کو اور جمہوریت پسند ادیب بالکل گول کر گئے ہیں.
(۱۹۸۲، برش قلم ، ۳۱۱).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .