( تاریخی ا ُصول پر )


گول بَسْتَہ (--- فت ب ، سک س ، فت ت) امذ  

(معماری) محراب کے دہن میں لگانے کو چوبی سنگین یا دھات کا جالی دار بنایا ہوا پٹ جس کی شکل محراب کی شکل جیسی ہوتی ہے اور محراب کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، ادَھے کا بستہ
( ا پ و ، ۴۵:۱).