۲. گول مٹول ، موٹا تازہ ، بھدا ، بدہیئت ، بے ڈھنگا ، سُست اور کاہل.
کولے ہلا ہلا کے وہ چلنا مٹک کے چال
تھے بیوقوف یہ کہ سراپا تھے گول مال
(۱۹۰۵، کلیات ظریف ، ۲۱۸:۳).
۳. (سُناری) جھان٘جن کی قسم کا ایک زیور
( ا پ و ، ۴۱:۴).
اف : چلانا ، چلنا ، لگانا.
[ گول + مال (تابع) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .