دوسری درز یعنی گول دریچی اس دباؤ کی شدت کو کم کرتی ہے جو اندرونی کان میں رکیب کے اندر باہر حرکت کرنے سے پیدا ہوتا ہے.
(۱۹۶۹، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ۳۷۱).
[ گول + دریچہ (بحذف ہ) + ی ، لاحقۂ تصغیر ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .