( تاریخی ا ُصول پر )


گول ڈاٹ () امث  

(معماری) نصف دائرے کی شکل کی ڈاٹ جس کو اصطلاحاً گول ڈاٹ کہتے ہیں ، ادھے کی ڈاٹ.
( ا پ و ، ۱۵۱:۱).