چھوٹی پھولی خستہ پوری جو سونٹھ زیرے کے پانی کے ساتھ کھائی جاتی ہے، پانی پوری، سونٹھ کے پتاشے.
بازار میں پہنونچے تو دکانیں جمی ہوئیں، کرارے تِل کے لڈو گول کپے مصالح کے.
(۱۸۸۰، فسانۂ آزاد، ۸۵:۱).
وہ گول گپے بیچتا تھا پر بڑا سال تھال رکھے جس پر کچے گھڑے میں کھٹا پانی اور ٹین کے ڈبے میں گول گپے ہوتے.
(۱۹۸۵، فنون ، لاہور، مئی جون ، ۴۰۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .