گول نشان جو بطور علامت فُل اسٹاپ کے لیے استعمال ہوتا ہے صفر کا نشان (چو کور نقطے کے مقابل).
گول نقطہ لگانا یا ڈاٹ کا طریقہ اعداد و شمار کے نقشہ جات میں موزوں ترین طریقہ ہے.
(۱۹۶۴، عملی جغرافیہ ، ۴۵).
[ گول + نقطہ (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .