شہزادی صاحبہ نے بھی گھر کا لباس پہنا اور ہم دونوں اندر کے گول کمرے میں باتیں کرنے آئے.
(۱۹۳۳، ساقی، دہلی، ۷، ۴۱:۴).
ان کے بیرے نے گول کمرے میں بٹھایا لیمونیڈ کا گلاس لاکر دیا.
(۱۹۸۷، گردش رنگِ چمن ، ۲۸۴).
[ گول + کمرہ (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .