( تاریخی ا ُصول پر )


گول باگ () امث  

(زین سازی) چھوٹی لگام جو من٘ھ زور گھوڑے کے دہانے میں باندھ کر کمر کے ساز یعنی بنگلے کی کڑی میں ڈال دی جاتی ہے، اس کی وجہ سے گھوڑا ٹھوکر کھانے اور زمین کی طرف من٘ھ مارنے سے بچا رہتا ہے.
(ا پ و ، ۴۸:۵).