ایسی بات جس کے کئی پہلو ہوں ، مبہم بات ، پہلودار بات.
گول گول بات ... مبہم جو واضح نہ ہو.
(۱۸۰۸، دریائے لطافت ، ۷۷).
تم اب گول گول باتیں کرتے ہو صاف صاف نہیں بیان کرتے کہ اصل بات کیا ہے.
(۱۸۹۲، خدائی فوجدار ، ۲۲۷:۱).
[ گول + گول (رک) + بات (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .