( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۰۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنہ پُھلانا
ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ، روٹھنا ۔
مُنہ پُھلائے بَیٹھنا
ناراض ہو کے بیٹھنا ، خفگی کے ساتھ بیٹھنا ۔
مُنہ پُھوٹ جانا / پُھوٹنا
منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔
مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانگنا
طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔
مُنہ پھوڑ کَر
بے حیا بن کر ، بے حیائی یا بے شرمی سے ، آزادانہ ، بے حجابانہ ، بیباکانہ ، خاموشی ختم کر کے ، جرأت یا دلیری کر کے ۔
مُنہ پھوڑ کَر کَہنا
بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔
مُنہ پھوڑ کَر/ کے مانگنا
مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔
مُنہ پُھولا
جو ہر وقت ناک بھوں چڑھائے رہے ، ہر وقت خفا خفا اور ناراض سا رہنے والا ۔
مُنہ پُھولنا
ناراضی یا خفگی سے منھ بننا ، روٹھنے سے منھ سُوجنا ، آزردہ ہونا ، برہم ہونا ۔
مُنہ پُھونکنا
۱۔ چولھا جلانا ، کھانے کے لیے کچھ پکانا (عموماً خوشی میں بانٹنے کے لیے) ۔
۲۔ لعنت بھیجنا ، پروا نہ کرنا ۔
<
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
۳۴
>