( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام کے ِپیچھے
نام کی خاطر ، شہرت کے لیے ، ناموری کی طلب میں ۔
نام کے لِیے
کہنے کے لیے ؛ برائے نام ، نام نہاد ۔
نام کے لیے مَرنا
نام وری کی خواہش میں جان و مال کے نقصان کی پروا نہ کرنا ، ناموری کی نہایت خواہش رکھنا ۔
نام کے واسطے
رک : نام کے پیچھے ۔
نام کیا شَکَر پارا ، روٹی کِتنی کھائے دَس بارَہ ، پانی کِتنا ِپئے مَٹکا سارا ، کام کو لَڑکا ِبچارَہ
اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کام کاج کچھ نہ کرے اور مفت کی روٹیاں توڑے
نام کُھدنا
رک : نام کندہ ہونا ، کسی نگینے یا ظرف پر نام کھدا ہونا ۔
نام کُھدوانا
نام کھدنا (رک) کا متعدی المتعدی ۔
نام کھودنا
نام کھدنا (رک) کا متعدی ، نام کندہ کرنا ۔
نام کھونا
نام باقی نہ رکھنا ، نشان غائب کر دینا ، نشانی مٹانا ، خاتمہ کر دینا ۔
نام گُم ہونا
نام مٹنا ، نام ختم ہونا ۔
<
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
۳۴
۳۵
>