( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْتاویز ٹھیکَہ مُسْتاجِری
پٹہ حاصل کرنے کا اجازت نامہ، مُستاجری ٹھیکہ کی سند ، اجارہ وٹھیکہ لینے کی سند
دَسْتاویز ضَمانَت
ضمانت کی سند ، ضمانت نامہ .
دَسْتاویز قِسْط بَندی
قِسطوں کے مقرر کرنے کی دستاویز .
دَسْتاویز کَرْنا
۰۱ تحریر کرنا ، قلم بند کرنا .
۰۲ وسیلہ بنانا ، ذریعہ یا سہارا قرار دینا .
دَسْتاویز لا دَعْویٰ
بے دعویٰ ہونے کی سند .
دَسْتاویز مُصَدّقَّہ
تصدیق کی ہوئی دستاویز ، تصدیق شدہ سند .
دَسْتاویز مَہْر
مہر کی سند، جو روپیہ نکاح پر مقرر ہو اس کی سند .
دَسْتاویز نَویِسی
دستاویز لکھنے کا کام یا پیشہ ، علم الانشا .
دَسْتاویزات
دستاویز ( رک ) کی جمع .
دَسْتاویزی
دستاویز سے منسوب ، تحریری ؛ مستند .
<
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
۳۴
۳۵
۳۶
۳۷
۳۸
>