پٹہ حاصل کرنے کا اجازت نامہ، مُستاجری ٹھیکہ کی سند ، اجارہ وٹھیکہ لینے کی سند
( ماخوذ : اردو قانونی ڈکشنری ، ۲۹۵) .
[ دستاویز+ ٹھیکہ ( رک ) + مُستاجری ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .