ہر وہ نوشتہ جس سے جائیداد مابین زندہ اشخاس مُنتقل ہووے ، بجز انتقال حصہ کمپنی یا جماعت شراکتی یا رہن نامہ یا پٹہ یا سر خط یا دستاویز واپسی جائیداد مرہونہ یا تصفیہ نامہ زر قرضہ یا معاہدہ ، منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کے کاغذات .
معاملات .... مثلاً کوئی جائیداد ہبہ کرنا یا کسی جائیداد کے متعلق دستاویز انتقال مرتب کرنا یہ افعال معاملہ ہیں .
( ۱۹۳۲ ، قانونِ معاہدۂ سرکارِ عالی ، ۲ ) .
[ دستاویز + اِنتقال ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .