( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اولا
۱. ٹھنڈا ، بالکل سرد.
۲. سفید براق
اولا
پردہ ، اوٹ ؛ راز ، بھید
اَوََّلاً
۱. پہلے ، ( دوسری بات سے ) قبل.
۲. ایک تو.
۳. شروع شروع میں ، ابتداءً.
۴. سب (باتوں یا کاموں) سے پہلے.
اَولاد
۱. بال بچے ، بیٹا بیٹی ؛ ذرّیات ( واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل ).
۲. ایک نسل اور ایک خاندان کے لوگ.
اَولاد ِ آدَم
آدمی ، انسان.
اَولاد دَر اَولاد
ذریّات.
اَولاد ِ قَلْب
کھوٹا ، ( استعارۃً ) جس کی اصل یا فطرت میں کھوٹ ہو.
اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے
اولاد کی محبت آدمی کو بیقرار کر دیتی ہے ، اولاد کے لیے انسان ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے.
اَولاد ِ نَسَبی
اولاد حلال
اُولاس
جوش.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>