( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
باد ِ خوِاں
یاوہ گو ، بھاٹ (جو امرا کی مدح کرے) خوشامدی.
باد ْ ْ خور/خورا
گھوڑے یا انسان کی ایک بیماری جس میں اس کے بال جھڑ جاتے ہیں (یہ غلبۂ ریاح سے پیدا ہوتی ہے) .
باد ْ دار
سوجا ہوا ، متورم
باد ِ دَبُور
پچھم کی طرف سے چلنے والی ہوا، پچھوا، پچھوائی.
باد ْ دست
فضول خرچ.
باد ْ رَفْتار
نہایت تیز چلنے والا.
باد ْ رَنگ
۱. تیز و تند رفتار گھوڑا
۲. باو گولے کی بیماری
۳. بچوں کا گہوارہ
باد ْ رِیَہ
چھت میں لٹکایا جانے والا لکڑی کا پن٘کھا.
باد ْ ْ زَدَگی
ہوا لگنے یا اکڑ جانے کی بیماری.
باد ْ زَن
پن٘کھا .
اسم کیفیت : بادزنی. رک: باد زنی کرنا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>