( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۵ نتائج (۰سیکنڈ )
باغ کَرْنا
باغ لگانا (رک).
باغ لَگانا
کسی رقبے میں درخت ہونا (اکثر پھلوں یا پھولوں کے)؛ استعارۃً: رنْگین مضامین کو جمع کرنا، رونق دینا، لچھے دارباتیں کرنا وغیرہ.
باغ لگا نَہِیں مَنْگْتوں نےڈیرے ڈال دیے
چیز تیارہوتی نہیں مانْگْنے والے پہلے سے آ موجود ہوئے.
باغ لَگْنا
باغ لگانا (رک) کا لازم.
باغ نَعِیم
نعمتوں کا باغ، بہشت، جنت (رک).
باغ والا
باغ کا مالک، یا مالی.
باغ وان
باغبان، مالی.
باغ وبَہار
رونق، خرمی و شادابی، شگفتگی.
باغ وبَہار
۱. آراستہ، با رونق، شگفتہ، آباد
۲. شاداں و فرحاں، خوش و خرم.
۳. شگفتہ مزاج، بذلہ منج، لطیفہ گو، ہنْسوڑ.
باغ ِ وُحُوش
چڑیا گھر.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>