( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۵ نتائج (۰سیکنڈ )
بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلتا ہَے
بھائی کا طعنہ جلد اثر کرتا ہے اور تیشے کا چھلا ہوا فوراً: جلتا ہے
بھائی مار بَڈارْئیے اَور سالا گَھر میں کھائے
یگانوں کا حق بیگانوں کو دینا
بھائی مِس کھائے بَھتِیجے مِس دِیجیے
احسان مند نہ رہنا چاہیے
بھائی مِیاں
بھائی سے خطاب کا کلمہ.
بھائی نَہ دے بھاو دے
بھاو کے مطابق بیچنا چاہیے، لحاظ نہیں کرنا چاہیے
بھائی وال
شریک، ساتھی.
بھائی
بھانا (رک) سے، مرکبات میں مستعمل.
بھائی تو کھائی نَہِیں چِھینکے دَھر اُٹھائی
۱. جو پسند آیا کھایا نہیں تو دور کیا
۲. جو معاملہ حسب دلخواہ نہ دیکھا اس کو ترک کیا
بھائی نَہ دے بھاو دے
اپنی محبت اور دوستی پر بھروسہ کرنا چاہیے
بھائیں
۱. تئیں، کو، نزدیک، خیال میں.
۲. سمجھ میں، فہم میں
۳. رک: بھان٘ویں، بھاویں.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>