( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶ نتائج (۰سیکنڈ )
تُخْمَہ پَڑنْا
شدید بد ہضمی کی شکایت ہوجانا.
تُخْمی
بیج سے پیدا شدہ ، جو قلمی نہ ہو
تُخْمی آم
وہ آم جو بغیر قلم لگاے ہوے صرف بیج سے پیدا ہوتا ہے.
تُخْمی بَچہّْ
وہ ننھے پودے جو بیجوں سے پھوٹتے ہیں.
تُخْمی پَودا
وہ پودا جس کا بیج بوکر اس پر قلم یا پیوند لگانے کا عمل نہ کیا گیا ہو.
تُخْمی تَھیلا
رک تخیم دان.
تُخْمی ثَمَر
ایسے پودے کا پھل کس پر صرف بیج سے اگنے کے بعد پھل آجاے او قلم یا پیوند نہ لگایا گیا ہو؛ بیج والا پھل.
تُخْمی خوشَہ
تولیدی نظام کا وہ حصہ جہاں توحیدی جرثومے جمع ہوتے ہیں .
تُخْمی َفْصَْل
وہ فصل جس کو اگانے کے لیے تخم ریزی کی ضرورت ہو (ہر خلاف ان پودوں کے جو ایک جڑ سے ہی ہھوٹنے اور پیدا ہوتے ہیں).
تُخْمی گائے
مقامی نسل کی گائے ، وہ گائے جس کی نسل دوغلی نہو.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>