ایسے پودے کا پھل کس پر صرف بیج سے اگنے کے بعد پھل آجاے او قلم یا پیوند نہ لگایا گیا ہو؛ بیج والا پھل.
بیضہ سار اور اس کا غلام جلد ہی سرخی مائل بھورے رنگ کا ہوجاتا ہے جس کو تخمی ثمر کہتے ہیں.
(۱۹۶۸، الجی، ۷۹)
[ تخمی + ثمر (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .