وہ آم جو بغیر قلم لگاے ہوے صرف بیج سے پیدا ہوتا ہے.
وہاں تخمی آم اچھا ہوتا ہے.
(۱۸۹۸، مکاتیب ،امیر مینائی ، ۲۳۲)
اس نے ایک قلعے میں تخمی اور دوسرے میں قلمی آموں کے درخت ہوں .
(۱۹۰۰، شریف زادہ ،۱۴۳)
[ تخمی + آم (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .