( تاریخی ا ُصول پر )


تُخْمی لَمْحَہ (--- فت ل، سک م ، فت ح) امذ  

وہ مخصوص عِلّی لمحہ جو تخم کی روئید کی کا سبب بنے؛ وہ لمحہ جو کسی مخصوص تاثیر سے بطور علت کوئی معلول پیدا کرے ، کوئی کا کرنے کا مناسب ترین ثانیہ جس میں کیے گئے کام کا حسب دلخواہ نتیجہ برآمد ہو سکے.