( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۳ نتائج (۰سیکنڈ )
دُعا ے دَرَنْگ
بے خفی ار حوصلہ بڑھانے والے الفاظ پر مشتمل دعائیہ کلمات.
دُعا دُرُود
اِلتجا و صلوٰت وسلام.
دُعا دَم کَرْنا
دفعِ بلا کے لیے آیتِ قرآنی ، وظفیہ یا وِرد پڑھ کر کسی پر پُھون٘کْنا .
دُعا دوسَمْدِ ھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دودودانوں کو
جِن کے سہارے عیش سے بسر ہوتی ہے ، چین کی بسی بجتی ہے ، ان کا احسان مانو جِن کی بدولت یہ سب نصیب ہوا .
دُعا دینا
نیک تمنّا کا اظہار کرنا ، کلمۂ خیر کہنا ، کسی کے لیے خوشحالی و ترقی اور صحت و حیات اور نیک خوہشوں کا اظہار کرنا .
دُعا ے سَباسَب
دُعائے سباسب - جناب صاحب الامر علیہ السلام سے منقول ہے کہ دشمنوں کے دُور کرنے ... کے لئے یہ دعا نہایت مُحَرَّب اور آزمودہ ہے .
دُعا ےِ سَُرْیانی
ایک مُجَرْب ، زود تاثیر دعا جس میں الفاظ ایک دوسرے سے مِلے ہوئے ہوتے ہیں اور اسی طرح پڑھے جاتے ہیں ، ایک روایت یہ بھی ہے کہ یہ دعا پہلے سریانی زبان میں تھی.
دُعا سَلام
وہ کلمہ جو آداب کے طور پر تقریر یا تحریر میں آئے ، خط کی ابتدائی عبارت (بیشتر خط وغیرہ میں).
دُعا سُنْنا
اِلتجا کا قبول کرنا ، مراد پُوری کر دینا.
دُعا سے
کسی کی عنایت یا توجہ کے اظہار کے موقع پر بطور اعتراف ، امتنان نیز گاہے بطور طنز مستعمل ، مترادف : بدولت ، طفیل میں ، عنایت یا مہربانی سے وغیرہ .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>