( تاریخی ا ُصول پر )


دُعا ےِ سَُرْیانی (کس اضا ( ضم نیز فت س ، سک ر) امث  

ایک مُجَرْب ، زود تاثیر دعا جس میں الفاظ ایک دوسرے سے مِلے ہوئے ہوتے ہیں اور اسی طرح پڑھے جاتے ہیں ، ایک روایت یہ بھی ہے کہ یہ دعا پہلے سریانی زبان میں تھی.