دعا کا کار گر ہونا ، نیک خواہشوں کا پورا ہونا ، مراد پو آنا.
سب چاہتے ہیں دیر رہے میرِ دل زدہ
یارب کسو تو دوست کی اس کو دُعا لگے
(۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۵۱۲ ).
سو حضرتِ موسیٰ کی امت میں سے جو کوئی آخری کتاب پر یقین لائے وہ پہنچے اس نعمت کو اور حضرتِ موسیٰ کی دعا ان کو لگے.
( ۱۹۳۲ ، تفسری القرآن الحکیم ، مولانا شبیر احمد عثمانی ، ۲۹۵ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .