درِ عصمت پہ جو حُر آیا تو فِضَہ نے کہا
اہلِ بیتِ نبویؐ تجکو دعا کہتے ہیں
یہ ان کا کورس کی اکم ہے کہ میں بھی کچھ کہوں اُن سے
مری جانب سے بس کالج کے لڑکوں کو دعا کہیے
ایک شخص میری صورت ہے تُو اس کے پاس جا اور جو کچھ کہ وہ کہے ، عمل میں لا ، میں نے دعا کہی اور داخل شہر کا ہوا.
( ۱۷۷۵ ، نوطرزِ مرصع ، تحسین ، ۲۸۹ ).