ادب سوں نزدیک بیٹھیا اس پِیر کی دُعا لیا.
( ۱۶۳۵ ، سب رس ، ۲۷۴ ).
کِیا مکتب سے آ ، خوں آبرو کا
یہی مُلّاں کی کیا تم نے دعا لی
سخت بیزار ہیں جینے سے تمھارے عاشق
جو اُنھیں کوس رہے ہیں وہ دعا لیتے ہیں
یا دشمن و دوست کی دعا لے کے چلے
یا کچھ نہ سہی نامِ خدا لے کے چلے