( تاریخی ا ُصول پر )


دُعا اَور دوانِت کَرْنی چاہیے کہاوت  

کوئی بیمار ہو تو دونوں کام کرنے چاہئیں یہ نہیں کہ دُعا پڑھی جائے اور دوا نہ کرے ، دوا کرے تو تندرستی کی دُعا بھی مانگنی چاہئے
( جامع اللغات ).