عامر مذکورِ باشندگان عمن سے ہے اور مستنصر علوی خلیفہ مصر کا بڑے دعا خوانوں مین مشہور تھا.
( ۱۸۴۷ ، تاریخ ابو الفدا (ترجمہ) ، ۲ : ۸۸ ).
بارشِ ابرِ کرم ان کے معاصی دعوئے
جو ہمارے لیے اس وقت دُعا خواں ہونگے
( ۱۹۱۲ ، فردوسِ تخیل ، ۳۰ ).
[ دُعا + ف : خواں ، خواستن - چاہنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .