آنحضرتؐ کی ایک تمنا کہ قریش اسلام میں شامل ہوجائیں ، ایک دُعا جس کے متعلق امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص اس دُعا کو پڑھے گا اس کو ایسا ثواب حاصل ہو گا گویا اس نے آںحضرتؐ کے ساتھ جنِگ حد اور جنگ تبوک مین جہاد کیا.
میں نے عرض کی فدا ہو آپ پر (حضرت امیر المومنین علیہ السلام) میری جان ، یہ کیا دعا تھی ؟ فرمایا کہ یہ دعائے صنمی قریش تھی.
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .