( تاریخی ا ُصول پر )


دُعا ئے جَوشَن (کس اض ( --- ولین ، فت ش) امث  

وہ مقرر دعا ( بزبانِ عربی) جو دُشمن سے حِفاظت کے لے پڑی جاتی یا لِکھ کر بازو پر باندھی جاتی ہے اور اسے بمنزلہ جوشن (زِرہ) خیال کِیا جاتا ہے (بیشتر جنگ سے پہلے).