ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.
والد مرحوم (نیاز فتح پوری کے والد محمد امیر خاں) نماز کے بڑے پابند تھے اور ... نماز کے بعد دلائل الخیرات ، دعائے عکّاسہ وغیرہ پڑھنا ان کے لیے ضروری تھا.
( ۱۹۸۶ ، نیاز فتح پوری : شخصیت اور فکر وفن ، ۸۳ ).
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .