دل سوں قرآن پڑھے روح سے سجدہ کیے - اس نماز میں دعائے قنوت الحمد پڑھے سلام پھیر کر دعا منگے.
(۱۴۲۱ ، خواجہ بندہ نواز ، معراج العاشقین ، ۳۲ ).
پڑھیں وتر میں بھی دعاءِ قنوت
کہ یو بی ہے واجب عمل میں ثبوت
بغیر اس کے درم کے نہیں بن آتی بات
ہزار گرچہ پڑھا کیجئے دعائے قنوت
وتر میں دعائے قنوت پڑھنے کے بارے میں کئی حدیثیں آئی ہیں.
( ۱۹۰۶ ، الحقوق و الفرائض ، ۱ : ۱۵۰).
امام ہو یا منفرد سب کو دعائے قنت آہستہ پڑھنی چاہیے.
( ۱۹۵۳ ، کفایت اللہ ، تعلیم الاسلام ، ۴ : ۳۷ ).
دوسری رکعت کے لیے ... پہلی رکعت کی طرح سورم الحمد اور اس کے بعد سورۂ قُل ہوَاللہ واَحَد مع بِسم اللہ کے پڑھے اور ... اللہ اکبر کہہ کر دونوں ہاتھ اُٹھا کر دعائے قنوت پڑھے.
( ۱۹۶۲ ، تحفۃ العوام ، ۱۲۹ )