دُعا
ے بَدْرِیطُوس
(کس اض ( --- فت ب ، سک د ، ی مع ، ومع)
امث
(روایتاً) ایک دعا جو دوشخصوں میں جُدائی کے لئے پڑھی جاتی ہے ؛ زیرہ و خورشید کا اثر تقریباً یکساں ہے مقابلہ کے معنی معروف اور اِصطاحِ نجوم میں دو ستاروں کے درمیان چھ بُج کے فاصلہ کو کہتے ہیں.
یقیں کہ زہرہ و خورشید مٰن مقابلہ ہو
پڑھوں جو میں پئئے دُوری دعائے بد ریطوس
(۱۸۵۱ ، مومن ، ک ، ۲۱ ).
[ دعا + ے (حرفِ اضافت) + بَدْرِیطُوس (عَلَم) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .