درِ قبول ہے دریاں نہ بند کر درِ بار
دعاے خبر مری ہونے مستجاب تو دے
کسی درویشِ خدا رسیدہ کی دعائے خیر نے اثر کیا.
(۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۸ ).
بچّے کو مزار کی زیارت کرئی جاتی ہے اور اس کے حق میں دعائے خیر کے یہ جلوس واپس گھر آجاتا ہے.
( ۱۹۸۲ پٹھانوں کے رسم و رواج ، ۸۷ ).