( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹۸ نتائج (۰سیکنڈ )
سُکھ کا سَب کوئی ساتھی
خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .
سُکھ کَرنْا / فَرمْانا
( دہلی ) آرام کرنا ، سونا .
سُکھ کَرَنْہار
آرام کرنے والا ، عیش کرنے والا .
سُکھ کو کیا سینھہ پَڑا دُکھ دونا
آرام طلب آدمی کو تکلیف زیادہ معلوم ہوتی ہے .
سُکھ کی نِیند سونا
آرام کی نِین٘د یا بے فکری کے ساتھ سونا ، نچنت ، مطمئن ہونا، سبکدوش ہونا.
سُکھ کے بَڑے جودھا رَکْھوالی ہیں
آرام بڑی مشکل سے حاصل ہوتا ہے .
سُکھ کے چَنے اَچّھے دُکھ کا پلاؤ نَہیں اَچّھا
آرام کے ساتھ سُوکھی روٹی میسّر آنا مُصیبت کے پلاؤ سے بہتر ہے .
سُکھ لَہْر
خوشی کی موج ، ترن٘گ ، وجد ، کیفیّت ۔
سُکھ مانو تو سُکھ ہے دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سکُھْیا وہ ہے جو سکُھ مانے نہ دکھ
اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .
سُکھ مَنْدِر
امن کا گھر ؛ فارغ البالی .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>