بادشاہ نے خاصہِ نوش فرما کر سکھ کیا.
( ۱۸۸۷ ، بزم آخر ، ۴۲ )
دیکھو بادشاہ محل میں سکھ فرماتے ہیں ، چپّی والیاں چپّی کررہی ہیں.
( ۱۸۸۵ ، بزمِ آخر ، ۹ )
حضور والا اور خاص بیگمیں دوپہر کا کھانا کھا کر سکھ کرنے لگیں .
( ۱۹۳۳ ، فراق دہلوی ، لال قلعہ کی ایک جھلک ، ۸ ) .