( تاریخی ا ُصول پر )


سُکھ سے دُکھ بَھلا جو تھوڑے دِن کا ہو کہاوت  

تکلیف اگر تھوڑے دن کی ہو تو بہتر ہے کیونکہ اس سے انسان کو آرام کی قدر ہوتی ہے .
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات ) .