ایک کھلی پالکی جس پر چھت ہوتی تھی اور گدے دار نشست یا کرسی .
وہ اپنی سکھ پال میں بیٹھ کر واپس چلی جاتی ہیں تو میں انہیں دور تک اور دیر تک دیکھتا رہتا ہوں .
( ۱۹۸۳ ، سفر مینا ، ۲۲۷ ) .
[ سکھ + پال ، پالکی ( رک ) کی تخفیف ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .