( تاریخی ا ُصول پر )


سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو کہاوت  

اگر آرام کے زمانے میں خدا کو یاد کریں تو کبھی تکلیف نہ ہو .
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات ) .