چمڑے کا وہ ٹکڑا جو جُفت ساز جوتے کے اندر رکھتے ہیں ( تاکہ پیر کے تلوے کو تلے کی سلائی کی رگڑ سے محفوظ رکھے اور پیر کو آرام ملے ) ۔
( ا پ و ، ۲ : ۲۲۲ ) .
[ سکھ + تلا ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .